Naya Pakistan Sehat Card Details in urdu and English are available here. Also you will get answer how to apply for sehat card and check your status (sehat card check karne ka tarika).
Naya Pakistan Sehat card is health care program for the people of Pakistan. After the people of KPK now the all population of Punjab are going to get free sehat card. With Naya Pakistan Sehat card a person can get health treatment worth of 10 lakhs free from the Govt and Private Hospitals.
Naya Pakistan Sehat Card Details
Name | Naya Pakistan Sehat Card Punjab |
Launched by | Imran Khan |
Department | Health Care |
Eligibility | Punjab |
Amount | 10 Lakhs |
Start Date | 1 January 2022 |
Similar Schemes | Health Card for KPK, Kashmir |
Hospital List | Hospital List |
Prime Minister Imran Khan along with CM Punjab Usman Buzdar announced Naya Pakistan Sehat card for Punjab province under the Ehsaas Program. This is the 2nd biggest health program by PTI govt after the health card for the KPK. Health care program was the main focus of Imran Khan in his whole campaign during the 2018 elections. So after successfully introducing sehat card in Punjab and KPK it is now covering more than 60% population of Pakistan.
Key Points of Naya Pakistan Sehat card
- It includes 36 districts of Punjab
- It will cover the population of 11 crore
- For 3 crore families
- Free Health treatment of 10 Lakhs
- It included almost all the Public and Private hospitals
- Card Holder can log their complaints on Citizen portal.
Naya Pakistan Sehat Card Details in Urdu
خوراک رہائش تعلیم ارو روزگار جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کسی بھی معاشرے کی فلاح بہبود میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ تاہم ان کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات کی فراہمی بھی متوازن اور خوشگوار معاشرے کے کئے ضروری ہے۔ بلاشبہ ایک صحت مند معاشرہ ہی صحت مند قوم کو جنم دیتا ہےاور اس کی بدولت آنے والی نسلیں ایک روشن مستقبل کی جانب پروان چڑھتی ہیں۔
ایک معاشرہ کتنا صحت مندہے اس بات کا اندازہ معاشرے میں خواتین کی صحت اور ان کو دستیاب سہولیات سے آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ ایک ماں جتنی صحت مند ہو گی آنے والی نسلیں بھی اتنی ہی صحت مند ہو گی۔
گزشتہ برسوں میں بڑھتی ہوئی آبادی اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث کئی مہلک امراز نے جنم لیا ہے جس کے باعث ایک بڑی تعداد میں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بڑھتی ہوئی ان بیماریوں کے علاج کے اخراجات اٹھانا غریب آدمی کے بس میں نہیں رہا۔ غریب تبقے کی ان مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے موجودہ حکومت نے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ اور صحت سہولت پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
How to admit in Hospital via Sehat Card
ہسپتال میں داخلے کا طریقہ کار
اس پروگرام کے تحت آ پ کو صحت انصاف کارڈ فراہم کیا جا رہا ہے جوکہ منتخب سرکاری یا نجی ہسپتال میں داخلے کے وقت آپ کے پاس ہو۔
ہسپتال میں داخلے کے لیے جانے سے قبل یہ اطمینان کر لیں کہ آپ کے پاس صحت کارڈ، اصل شناختی کارڈ اور بچوں کے داخلے کی صورت میں ان کا ب فارم لازمی موجود ہے۔ ان دستاویز کے ساتھ ہمارے منتخب ہسپتالوں میں جن کی فہرست موجود ہے میں سے کسی بھی قریبی ہسپتال کا انتخاب کریں۔ وہاں پہنچنے پر اس پروگرام کا نمائیندہ کاونٹر پر آپ کی رہنمائی کے لئے موجود ہو گا۔ اس کو اپنا صحت کارڈ دیں۔ وہ آپکے صحت کارڈ کی جانچ کرے گا اور متعلقہ شعبے تک آپکی رہنمائی کرے گا۔
Treatments under Naya Pakistan Sehat Card
صحت سہولت کارڈ پروگرام میں شامل علاج و سہولیات
1: ثانوی علاج
اس پروگرام کے تحت ہر رجسٹرڈ خاندان کو ہسپتال میں داخلے کی صورت میں سالانہ 1000000 روپے کا تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
- اس میں وہ گمام علاج شامل ہیں جن کے لئے ہسپتال میں داخلہ ضروری ہو۔
- حمل و زچگی اور اس سے متعلق بیماریاں
- حادثہ جس میں ہسپتال میں داخلہ ضروری ہو
ثانوی علاج میں شامل بیماریاں
ایسی ہر قسم کی بیماریاں جس میں مریض کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑے
- ثانوی علاج میں زچگی شامل ہے جس
- نارمل ڈیلیوری
- سی سیکشن آپریشن
- زچگی کی پیچیدگیاں
- پیدائش سے پہلے 4 بار معائنہ
- پیدائش کے بعد معائنہ
- بچے کا معائنہ
- حفاظتی ٹیکے
2 ترجیہی علاج
اس پروگرام کے تحت ہر رجسٹرڈ خاندان کو ہسپتال میں داخلے کی صورت میں سالانہ 1000000 روپے کی رقم تک کا تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
ترجیہی علاج میں شامل بیماریاں
- آٹھ قسم کی پیچیدہ اور بھاری اخراجات والی بیماریاں
- امراض قلب
- ذیابیطس کے متعلق بیماریاں
- حادثاتی چوٹیں یعنی ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ
- سڑک کا حادثہ
- جلنے کا علاج
- دل جگر گردے کا علاج
- یرقان اور کالا یرقان
- آخری درجے پر گردوں کی بیماری
- اعصابی نظام کی جراحی
How to Register for Sehat Card in Punjab
As this program is also launched for Punjab after the KPK so now the residence of Punjab can also Apply for Naya Pakistan Sehat card and get register with it.
The registration process is very easy.
SMS your National Identity Card number to 8500 to register.
Till March 2022 all people will be covered for sehat card. So wait if you are not eligible yet.
ہسپتال میں داخلے کے دوران مریض کو کسی قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہیں کرنی ہو گی۔ یہ سہولیات صرف ہسپتال میں داخلے کی صورت میں ہی میسر ہوگی۔
What is not included in sehat card
درج ذیل بیماریاں اس پروگرام میں شامل نہیں
- یر قسم کی او پی ڈی کا علاج
- جان بوجھ کر زخمی کرنے کا علاج
- خودکشی شراب نوشی اور نشہ آور اشیاء کا علاج
- جنسی بیماریاں
- علاج جراہی برائے تبدیلی صنف
- نفسیاتی بیماری
- نفسیاتی گھبراہٹ ذہنی دباو وغیرہ
- بانجھ پن
- غیر قانونی حرکت کے نتیجے میں درد کا علاج
- سیاسی سر گرمیوں میں چوٹ
- دانتوں کا معائنہ اور دانتوں کے متعلق تمام علاج
- پاسٹک سرجری وغیرہ
Launch date of sehat card for Punjab
This program will start work from January 2022. So you will be able to use its services from then.
Also if you having any problem in registration than you must wait because it will take some time to update the data. But it will be fully functional from January 2022.
sehat card check karne ka tarika
Send your cnic number to 8500.
Frequently asked Questions
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مجھے کیسے پتا چلے گا کہ مجھے ہسپتال میں داخل ہونا چاہیے؟
کسی بھی جسمانی تکلیف میں ڈاکٹر سے رجوع کریں وہ آپ کا معائنہ کر نے کے بعد بتائے گا کہ آپ کو اسپتال میں داخلے کی ضرورت ہے کہ نہیں۔
کون کون سی بیماریوں میں صحت کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
ایسی بیماریاں جن میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑے بشمول زچگی
ایک سال میں کتنی مرتبہ صحت کارڈ استعمال کر سکتا ہو؟
جب تک آپ کارڈ سے تین لاکھ تک کی رقم کا علاج نہ کروا لیں آپ جتنی مرتبہ مرضی استعمال کر سکتے ہیں۔
کیا رجسٹرڈ خاندان میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کو نیا پاکستان صحت کارڈ کی سہولت حاصل ہو گی؟
جی ہاں
اگر کوئی کارڈ استعمال نہ کرے تو کیا اس کو کارڈ میں موجود رقم ادا کی جائے گی؟
نہیں۔ صحت کارڈ میں موجود رقم صرف ہسپتال میں علاج کے لئے ہی ہے۔
کیا ہسپتال میں آنے جانے کا کرایہ ادا کیا جائے گا؟
ہسپتال میں داخلے کی صورت میں 1000 روپے کرایہ کی مد میں ادا کئے جائیں گے اور یہ ایک سال میں 3 مرتبہ ہی ادا کیا جائے گا
اگر اللہ نہ کرے مریض دوران علاج ہسپتال میں وفات پا جائے تو اس کی تجہیز و تدفین کے لئے 10000 روپے ادا کیے جائیں گے۔
ہیلپ لائین Help Line Number
کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی کے لئے ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں
0800-09009
Sehat Insaf Card ALL PAKISTAN | Apply Online |
Roshan Apni Car Scheme | Click Here |
6 steps to follow for Sehat Card
These are the important steps given and are necessary to follow in order to get free treatment via naya pakistan sehat card.
Sehat Card Hospital List Sargodha, Khushab, Mianwali | Click here |
Home Page | Click Here |
sir iam privat job retd only 3 mimber my familly i am 62 year old pleas helt card issud thnks 0300 7925996 bashir ahmed tahir froom bahawal nagar
great health care card program by govt.
Thank You Imran khan for this great sehat card initiative. It will help people of Pakistan to get free treatment from hospitals in this hard time.
Respected Sir,
my name is zafar iqbal, i have private job, i live in punjab ,pls issue me health card , my cell number 0303-8544667
How to get get card
all information is there but procedure is missing how to get card
Send your cnic number to 8500 you will get confirmed your card. so your cnic will work as sehat card until govt issue real sehat card. if you receive not eligible message message than wait till march. End of the match 2022 all cities of punjab will be eligible. Thanks.
send your cnic to 8500.
Kya kasur distt wala lahore sa elaj krwa sakta hain
yes.
Its a great facility for the poor and lower middle class people if it works as Govt. is claiming. However it can be made more useful and effective if it is extended to OPD treatment, also.It must be in the knowledge of the Govt. and worthy PM that fees of Doctors/cost of the medicines have gone beyond reach of the needy people. No doubt hospitalization has become very expensive and public at large will very much be facilitated but its seldom and more often they face is the OPD expenses Which are day by day going beyond reach of the Public.
Aslam o Alaikum.
Kia sehat card pr IVF ho sakta hai
Aslam o Alaikum.
Kia sehat card pr IVF ho sakta hai